By: M.ASGHAR MIRPURI
میری پڑوسن بڑی دلیری کرتی ہے
جو مجھ غریب سےدلبری کرتی ہے
صبح سویرے مجھے ملنے آجاتی ہے
رات میرے دل کی چوکیداری کرتی ہے
اس کےسوااسےکوئی اور کام نہیں
میری خاطراب وہ یہی نوکری کرتی ہے
میں نے اسےنئے کام پہ لگا دیا ہے
میرےدل کہ چوکیداربھرتی کرتی ہے
اس نےدنیا کےسبھی بازار دیکھےہیں
اسی لیےوہ ہربات بازاری کرتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?