By: M.Asghar
میرے دل میں کسی کے لیے قدورت نہیں ہے
میری آنکھوں میں کوئی مورت نہیں ہے
اب شادی کے لیے آئے کوئی رشتہ
اس کی تو کوئی صورت نہیں ہے
پیار بھری نظروں سے تم دیکھو اگر
دنیا میں کوئی شے بدصورت نہیں ہے
کچھ حسیں لوگوں سے دوستی کرنے کے بعد
اب اصغر کو دشمنوں کی ضرورت نہیں ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?