By: roop zahra
وہ ہرجائی ہے نہ کرے گا وفا
میں دل کو سمجھاتی ہوں
میرے پیار میں بھت طاقت ہے
وہ کر نہ سکے گا مجھ سے دغا
دل مجھے سمجھاتا ہے
دیکھ آس پاس ہزاروں لوگ ہیں
حسین بھی ذہین بھی
میں دل کو بہلاتی ہوں
میرے محبوب سا تہ کوئی نھییں
دل میرا اتراتا ہے
وہ کر دے گا برباد تجھے
تو ہو جاے گا بدنام اے دل
میں دل کو ڈراتی ہوں
ہونے دو بدنام مجھے
یہ اس کے نام کی شہرت ہوگی
دل بے پرواہ بن جاتا ہے
کر دے کوئی آگاہ اسے
محبت کے انجام سے روپ
کہ میرا تو یہ ہر بہانا
چٹکیوں میں اڑاتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?