By: M.ASGHAR MIRPURI
سنو ذرا تو دوست محترم
ہو جائےمجھ پہ نظر کرم
ہمیں تو رشک آتا ہےتم پہ
مگرتم رکھتےنہیں ہمارابھرم
ہیں اور بھی حسیںدنیا میں
مگرہم تجھ پہ مرمٹےہیں صنم
آپ کی طبیعت تو ہےذرا گرم
لیکن ہمیں دل ملا ہے بڑانرم
مجھےتم اپنی پناہ میں لے لو
اگرخالی ہے تمہارے دل کا آشرم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?