By: Jamil Hashmi
رہتا ہوں خوش اپنے غموں کے ساتھ
تیری یاد ہے زندہ ان زخموں کے ساتھ
کاٹی ہے رات تیرے غم میں رو کر ہم نے
ہو گئی ہیں انکھیں نم تیرے تصور کے ساتھ
تجھے یاد کرنے کی اک عادت سی ہو گئی ہے
تیرا نام جڑا ہے ہمارے دکھوں کے ساتھ
گھٹتا ہے دم اکیلے میں تجے یاد کر کے
ہو گئے ہیں تنہا سے تیرے جانے کے ساتھ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?