By: AF(Lucky)
کہاں چھوڑ کر آئے ہو
تم ُان آنکھوں کو؟
جن میں پیار تھا میرے لیے
جن میں اقرار تھا میرے لیے
جن میں انتظار تھا میرے لیے
جن میں خمار تھا میرے لیے
کہا چھوڑ کر آئے ہو
تم ُاس دل کو ؟
جو دھڑکتا تھا میرے لیے
جو تڑپتا تھا میرے لیے
جو ہستا تھا میرے لیے
جو روتا تھا میرے لیے
جو سپنے سنجوتا تھا میرے لیے
کہا چھوڑ کر آئے ہو
تم ُاس شخص کو ؟
جو سانس لیتا تھا میرے لیے
جو جیتا تھا میرے لیے
جو تنہائی کو محفل بناتا تھا میرے لیے
جو اپنے غموں کو چھپاتا تھا میرے لیے
جو خوشیاں ڈھونڈ کے لاتا تھا میرے لیے
کہاں چھوڑ کر آئے ہو ؟
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?