By: ayesh khan
تمنا میرے دل کی ہے بتلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
تجھے پانے سے ڈرتی ہوں کھو دینے سے ڈر لگتا ہے
چلی آوں میں تیرے پاس رہوں پھر میں تیرے ساتھ
مجھے زمانے کی زنجیر سے بندھ جانے سے ڈر لگتا ہے
تو ہر پل میری سوچ میں کوئی دیکھ نہ لے اسی لیے
تجھے سوچ کر میں ہنستی ہوں پھر ہنسنے سے ڈر لگتا ہے
تجھے سن نہ لے کوئی کہیں تجھے پا نہ لے کوئی کہیں
چرالے تجھ کو مجھ سے جو اس وقت سے ڈر لگتا ہے
چھپا رکھا ہے عائش تجھے زمانے بھر کی نظروں سے
جب دل کہے تو آیا ہے اس آہٹ سے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?