By: "بابر جہانگیرؔ"
دن بھر کے کاموں سے تھک کر
تکیے پر جب سر رکھتے ہیں
تیری یاد کے جگنو آ کر
رات کو روشن کر دیتے ہیں
آنکھ کو پاگل کر دیتے ہیں
اور ھم
ان کو تارے سمجھ کر
شب بھر گنتے رہتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?