By: m.asghar mirpuri
اک بام چاہیےاپنے ٹوٹےگھر کےلیے
اک ساتھی چاہیےعمر بھرکےلیے
موسموں کی طرح بدلی ہے دنیا
آنکھیں ترستی ہیں حسیں منظرکےلیے
کٹھن ہواجاتا ہےمسافرکو منزل کاملنا
کوئی ساتھی ساتھ چاہیےسفر کےلیے
اس سےزیادہ میں کچھ نہیں مانگتا
تھوڑا سا پیار چاہیےدل خودسرکےلیے
اس کےسوامیں کچہھ اور نہیں مانگتا
اک تیراساتھ کافی ہےاصغرکےلیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?