By: jamil Hashmi
داستان عشق ہم یونہی بے خبر لکھتے رہے
تیرےپیار کو خود کا منتظر لکھتے رہے
جداہوگئے ہو تم اک اجنبی کی طرح
تیری چاہتوں کوہم بے اثر لکھتے رہے
توسامنے تھا مگر دل میں سمایا نہیں
زندگی بھر تمہیں اپنا ہمسفر لکھتے رہے
ہو گیا ہے تو جب سے نگاہوںسے اوجھل
تیرے جانے کو بھی تیرا اک ہنرلکھتے رہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?