By: m.asghar mirpuri
جوکہتا ہے کےتو اناڑی بہت ہے
اسکی باتوں میں ریا کاری بہت ہے
اسےجلد ہی خیرباد کہنا پڑے گا
میری دوستی سےوہ عاری بہت ہے
عید کےموقعےپر بھی تحفہ نہیں لیتا
اس کی ہربات میں خودداری بہت ہے
وہ چھوٹےبچوں کی طرح روٹھ جاتاہے
اسےمنانے کےلیےشاعری بہت ہے
وہ میری کسی بات کا یقیں نہیں کرتا
کہتا ہےتیری باتوںمیںاداکاری بہت ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?