By: Eisha-Tul-Razia(مسافر)
شدتِ درد سے اب تو....... اندیشہءِ قضا ہے
ایسی میں تیری یاد... ہاۓ. .. کیا بلا ہے
بھیگا تو میں بہت ہوں بارش میں آج لیکن
آنسو بہا بہا کر ....... . دل خشک ہو چکا ہے
اب دیکھ مجھ کو یوں ہی بیٹھا سلگ رہا ہوں
تیرے بعد میرا سگریٹ. ... یہ وقت کٹا رہا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?