By: GUMNAM
شادی سے پہلے دیکھا تو وہ تنویر نظر آئی
پھر کیوں ٹوٹے دل میں ان کی تصویر نظر آئی
جب ان سے نہ ملنے کی کھائی تھی قسم میں نے
پھر آئینے میں کیوں ان کی تصویر نظر آئی
گمنام کے عشق کی انتہا دو سال میں چار جڑواں
بیگم کی صورت میں پاؤں میں زنجیر نظر آئی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?