By: shah jee
یاداشت کےخالی صفحے پر
اور اپنےتصورکی لوح پر
اک نقش ابھاراتھاہم نے
اک عکس اتارا تھا ہم نے
پھر وقت گزرتا گیا ہوں
وہ دید پرانی ہوگئی تھی
ہر چیزپرانی ہوگئی تھی
انجان وجودکے حصے میں
کہیں گہرائی میں وہ بیٹھ گئے
پر عکس نہ جانےکیوں اسکا
اس دل پہ مرتسم پو نہ سکا
میں اب تک اس چہرےکو
ہرپرچھائی میں ڈھونڈتا ہوں
اسے ہرجائی میں ڈونڈتاہوں
بس
اک بار نظر جوآجائے
سینے میں بسا لیں گےاس کو
ہم دل میں چھپا لیں گے اس کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?