By: UA
وہ رحمٰن ----- وہ مہربان خدا
مایوسی میں روشنی کی کرن دکھا دیتا ہے
مایوسی کے اندھیروں سے نکالنے کا
کوئی نہ کوئی سبب بنا دیتا ہے
اپنے بندوں کو اپنے خاص بندے سے مِلا دیتا ہے
دلِ مردہ کو زندگی کی راہ دکھا دیتا ہے جو
وہ اپنی روشنی سے زندگی کو منوّر بنا دیتا ہے
پھر عام بندوں کو بھی رب کے خاص بندے بنا دیتا ہے
وہ رحمٰن ----- وہ مہربان خدا
مایوسی میں روشنی کی کرن دکھا دیتا ہے
مایوسی کے اندھیروں سے نکالنے کا
کوئی نہ کوئی سبب بنا دیتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?