By: M.ASGHAR MIRPURI
دنیا میں اپنی بھی کسی سےشناسائی ہے جی
کیابتاؤں وہ خوش قسمت میری ہمسائی ہے جی
میری دونوں آنکھیں سونے کا نام نہیں لیتیں
میںنے جس دن سےاس سےآنکھ لڑائی ہے جی
ہم اسے اپنی خوش قسمتی سمجھتے رہیں گئے
جو اس کی مصنوعی چاہت ہم نے پائی ہے جی
ایسی خوفناک حسینہ کو محبت کا نذرانہ دے کر
لگتا ہےاپنی ساری زندگی داؤ پہ لگائی ہے جی
وہ سات عاشقوں کا پہلےہی خون بہا چکی ہے
یہ بات گلی کےلوگوں نےمجھےبتائی ہےجی
آج کل وہ تو مجھے دل و جان سےچاہتی ہے
میرا سب سےبڑا دشمن ہے اس کا بھائی ہے جی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?