By: M.ASGHAR MIRPURI
میرےخلاف جو پیرمریدوں کو بھڑکارہےہیں
اپنی نیکیاں میرےنامہ اعمال میںلکھارہےہیں
ایک مسلماں کو جو گمراہ کافر کہتےپھرتےہیں
وہ پیرو مرید اپناٹھکانہ جہنم میں بنارہے ہیں
تم اورتمہارےمرید اپنےطریقےسےعبادت کرو
ہم تو قرآن وحدیث کےمطابق عمل کیےجارہےہیں
مجھےغیرقانونی ہتھکنڈوں سےتنگ کرکے
اپنےعقائد کےباطل ہونےکااعلان فرمارہےہیں
مشرکین مکہ سےبھی زیادہ انتہاپسند ہیں یہ
جو مسلمانوں پہ کفرکےفتوےلگارہےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?