By: M.ASGHAR MIRPURI
جی چاہتا ہےکے اپنےپاس بلاؤں اس کو
اپنےسینے کےسارےزخم دکھاؤں اس کو
میرے سوا کوئی اوراسے دیکھ نہ پائے
اپنی آنکھوں کہ سمندرمیں چھپاؤں اس کو
غم کےعالم میں وہ اوربھی حسیں لگتاہے
آج کیوں نہ کوئی جھوٹی خبرسناؤں اس کو
کئی سال خوابوں میں آکراس نےجگایا ہے
آج رات بار بارفون کرکےمیں جگاؤں اس کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?