By: AF(Lucky)
تمہاری مصروف زندگی میں
میں تمہیں وقت دیتے دیتے
کبھی کبھی بہت ُاداس ، بے بس
اور بہت تنہا ہو جاتی ہوں
نجانے تم مجھے ُاس وقت
کیوں میسیر نہیں ہوتے
جب تنہایوں کی آغوش میں
میں روتے روتے سو جاتی ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?