By: Asad
ھے گزارش اپنی ان حکمرانوں سے
ان ھٹے کٹے مشٹنڈے بیمانوں سے
کیا تمہارے ضمیر ہیں مردہ ھو چکے
یا تم بھی جا ملے ہو دانستہ شیطانوں سے
کہاں تک ھم غریبوں کا لہو نچوڑو گے
اور مشابہت دو گے ہمیں جانور حیوانو سے
ھم نے تو سمجھا تھا تمہیں اپنا رھبر
مگر نہ تھا معلوم کہ نکلوگے شیطانوں سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?