By: M.ASGHAR MIRPURI
ہم جن کی محبت کےدیوانےہوئےہیں
انہوں نے ہی پہ تیر تانےہوئے ہیں
وہ میرےگھر ایک دن آہیں گےضرور
دربارپہ بارہ بکرےمانےہوئےہیں
اس کےبھاہیوں سےبھلاکیاڈرنا
وہ لوگ میرےپہچانے ہوئےہیں
نہ جانے وہ کس حال میں ہو گا
جسےدیکھےکئی زمانےہوئےہیں
آج اس نےملنے کا پیغام بھیجاہے
کیسےملوں ختم سارےبہانےہوئےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?