By: muhammad latif sagar
کوئی تو دن آئے گا ہم گھر جائیں گے
دن یہ جدائی کے ضرور گذر جائیں گے
پوچھے گا جو کبھی ہم سے محبت کا
ہم بس صاف صاف ہی مکر جائیں گے
ہمیں ہے یقین اپنے آپ پہ ساگر
کبھی نا کبھی تو سدھر جائیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?