By: Haboor
تجھے اپنا سمجھا تھا کہ تم دکھ درد بٹاؤ گے
معلوم کیا تھا تم ہی ہمارا درد دل بن جا ؤگے
خوشیوں کی تلاش میں تم سے دل لگایا تھا
ساری دنیا چھوڑ کر اک تجھے ہی اپنایا تھا
غم پہلے بھی نہ کم تھے لمہے آنسوؤں سے نم تھے
پل ہر خوشی کے تو اپنے آرزو میں بند تھے
تیری میٹھی میٹھی باتوں سے ہم رات دن مہکائیں گے
بچی کچی سب امیدیں تمنائیں تم ہی آکر مٹاؤ گے
تیری قربت میں ہم تیری سانسوں میں بس جائیں گے
معلوم کیا تھا تم ہی ہماری زندگی کو روگ لگاؤ گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?