By: Muhammad Anwer Annu
حکمرانوں کے چہرے پر پھر بہار آئی ہے
لگتا ہے امریکا سے پھر امداد آئی ہے
پھر خوب کھائیں گے مزے اڑائیں گے
منسڑس کے لبوں پر بھی مسکراہٹ آئی ہے
غریب ترس رہا ہے روٹی کو
قوم کی حالت بگڑ رہی ہے
انہیں کیا ہے کسی سے
ان کی تو پچپنویں سالگرہ آئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?