Bazm e Urdu - The urdu poetry app

محبت کو بھلا نِبھا سکو گے۔۔؟

By: UA

محبت کو بھلا نِبھا سکو گے
محبت مِل گئی تو کیا کرو گے

بہت آسان ہوتا ہے کسی کو اپنا کہدینا
مگر پہلے یہ سوچو کہ اَسے اپنا سکو گے

خیالوں میں حسیں سپنے سجانا سبکو آتا ہے
حقیقت میں حسیں تعبیر بن کے آ سکو گے

لئت پِھرتے ہو خوابوں اور خیالوں میں کہاں کہاں
کبھی سچ میں بھی ہاتھ اَس کی طرف بڑھا سکو گے

جو دِل میں ہے تمہارے کِیا اِسے پورا کرو گے
نہ پورا کر سکے تو پھر بھلا تَم کیا کرو گے

محبت مِل گئی تو کیا کرو گے
محبت کو بھلا نِبھا سکو گے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore