By: A F
چھوڑا ھے تم نے آج ہمیں پر
اک دن تم خود ہمیں اپناؤ گے
آج سنتے نہیں ہو ہماری باتوں کو پر
اک دن تم ہمیں سننے کے لئے ترس جاؤ گے
آج تم نے ہمارے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا پر
اک دن تم خود سے سوال کیا کرو گے
آج نہیں مانتے ہو تم اپنی خطاؤں کو پر
اک دن تم ہر بات میں اپنی غلطی تلاش یا کرو گے
جاناں مجھے پھر بھی ڈر ھے کیسے ملاؤ گے تم خود سے نظریں
جب تم اپنی ہر بات کو یاد کیا کرو گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?