By: M.ASGHAR MIRPURI
جس کےدم سےزندگی اجیرن ہے
وہی تو میری پیاری پڑوسن ہے
شمح بن کر زندگی میں آئی ہے
اسی لیےتو سارا محلہ روشن ہے
صبح سویرےجب وہ گرجتی ہے
لگتا ہےپنجابی فلم کی ہیروہین ہے
کیا پوچھتے ہوکیسی دکھائی دیتی ہے
مجھے بلا کی طرح حسین لگتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?