By: M.ASGHAR MIRPURI
اسے مجھ سے پیار تو ہونا تھا
پھر اصغر کو عمر بھر کو رونا تھا
میرا دل اس کی نظر میں پتھرتھا
مگر میرے لیے تو وہ سونا تھا
انہیں ہمارے دل سے کیا غرض
ان کی نظر میں تو یہ کھلونا تھا
اب میں ہوں اور اس کی یادیں
ایسے کام میں یہ تو ہونا تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?