By: Dr. Riaz Ahmed
وہ اپنے ہاں بلانے کو ہر چیز کریں گے
جب چلاجائے گا تو ، تو ٹیز کریں گے
دولت تیری مطلوب ہے تجھ سے نہیں ہے پیار
آخر میں وہ اکاؤنٹ تیرے سیز کریں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?