By: Muhammad Anwer Annu
ہمیں جو کرنا ہے وہ ہم کرتے رہیں گے
یہ ہمارا وطن ہے اس کی حفاظت ہم کرتے رہیں گے
سیاست دانوں پر بھروسہ کریں گے نہیں
فوج کو تنہا چھوڑیں گے نہیں
ہم بھی وطن کے سپاہی بنیں گے
ہم بھی فوج کے شانہ بشانہ چلیں گے
اندرونی اور بیرونی سازشوں کا
ہم مل جل کر مقابلہ کریں گے
وقت آگیا ہے اب عملاً کچھ کرنے کا
ملک کو محفوظ ہاتھوں میں رکھنے کا
آؤ آج ہم سب عہد کریں
ملک کے لئے اب کام کریں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?