By: Ayesha khan
میں نے تجھ کو چاھا
سمندر کی گھرائ سے زیادہ
میں نے تجھ کو سوچا
اپنی سوچوں سےزیادہ
میں نے تجھ کو یاد کیا
سب یادوں سے زیادہ
میںنے تجھ محسوس کیا
اپنےآپ سے زیادہ
میں تیرے ساتھ جیو
اپنی زندگی سےزیادہ
میں تیرے سنگ چلو
ھر سفر سے زیادہ
میں تجھکو ھر خوشی دو
سب خوشیوں سے زیادہ
میں تجھ کو پیار کرو
تجھ سے بھی زیادہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?