By: M.ASGHAR MIRPURI
جو دل سے نکلتی ہے اسےآہ کہتے ہیں
جو کسی سےملتی ہےاسے نگاہ کہتےہیں
آپ کی نظروں میں تو ہماری قدر نہیں ہے
لوگ ہمیں پیار سے شہنشاہ کہتے ہیں
تمہارے ملک میں شادی کرنےکا رواج ہو گا
ہمارے ملک میں تو اسے بیاہ کہتے ہیں
کسی حسیں کو دیکھ کرجب دل دھڑکتا ہے
مرد کی زبان میں اسےٹھاہ ٹھاہ کہتےہیں
جو محبوب وعدہ کر کے بھی نا آئے
اسے کچھ لاپرواہ اورباقی بےپرواہ کہتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?