By: M.asghar mirpuri
میرےساتھ وہ یہ ہیراپھیری کرگیاہے
میرےدل کی وہ چوری کر گیا ہے
اس بزدل سےیہ امید تو نہ تھی
مگراس بار بڑی دلیری کرگیا ہے
کہیں اورایساکرتاتو کوئی بات نہ تھی
اتنا بڑاکام وہ بیچ کچہری کرگیاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?