By: Nighatara
جب پرچم پہ چمکے چاند ستارہ
خوش ہوتا ہے دل یہ ہمارا
روشن روشن گلیاں اس کی
روشن روشن گھر ہیں اس کے
روشن ہے پاکستان ہمارا
اس کی ہر جگہ پہ راج ہمارا
روشن ہے پاکستان ہمارا
یہ ہے پیارے قائد کی نشانی
جگمگاتا رہے یہ وطن پیارا
روشن ہے پاکستان ہمارا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?