By: NEHAL GILL
نظروں سے نظر ملایا کرو
یُوں نہ مجھے ستایا کرو
میں عاشق ہوں ترا غیر نہیں
مجھ نہ شرمایا کرو
میں پی جائوں گا پل بھر میں
تم زہر لبوں سے پلایا کرو
میں چھیڑوں تری زلفوں کو
جی بھر کے تجھکو پیار کروں
تم بھول کے فکردنیا کی
مرے ساتھ رات بیتایا کرو
میں شاعر ہوں مرے پاس بیٹھو
کچھ سُنو اور کچھ سُنایا کرو
دِکھا کے جھلک پہلے حُسن کی
پھر چُھپنا ترا ٹھیک نہیں
دیکھو دیکھو جاناں
دیکھو دیکھو جاناں
کچھ ترس مجھ پے کھایا کرو
تم رات کو جو سنور جاتی ہو
چاند کو نہ پاگل بنایا کرو
میں بیمار ہوں تری دید کا
نہال کو جھلک دِکھایا کرو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?