By: فہیم شاعر
قسمت بری یا میں برا یہ فیصلہ ہو نہ سکا
آنسوں نکلے درد بھی ہوا پر میں رو نہ سکا
آنکھیں بھی بند تھی نیند بھی آئی پر میں سو نہ سکا
میں تو اُسے اپنی تقدیر بنا بیٹھا تھا فہیم
پر نہ جانے کیوں وہ میرا ہو نہ سکا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?