By: NEHAL INAYAT GILL
اب کہہ دو
وہ سب جھوٹ تھا
جب تم مجھے کال کر کے کہتی تھی
نہال کل کام پہ مت جانا
مجھے کالج سے چھٹی ہے
کل میں گھر پہ ہوں
ہم ملاقات کرینگے
مل کے بات کرینگے
اب کہہ دو
وہ سب جھوٹ تھا
تم مجھے خط لکھا کرتی تھی
تم میرا فکر کیا کرتی تھی
تم ہر بار کہا کرتی تھی
مجھے محبت ہے
مجھے محبت ہے
i love u , i love u
i miss u , i miss u
اب کہہ دو
وہ سب جھوٹ تھا
تم فون کر کے مجھے کہتی تھی
جلد لوٹ آئیے کام سے
میرا دل نہیں لگ رہا
دل بے قرار سا ہے
مجھے ترا دیدار کرنا ہے
مجھے حاصل قرار کرنا ہے
اب کہہ دو
وہ سب جھوٹ تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?