By: M.ASGHAR MIRPURI
ہمیں بڑی پیاری لگتی ہےخاتون زر والی
ہمیں بھی بیماری ہےمصطفےکھر والی
بازار میںجین پہنےجو نظر آہیں کچھ بیبیاں
یوں لگا خواتین میں آگئیں ہیںخوبیاں نروالی
ہمیں تو ایسے پھوٹے نصیب ملے ہیں
اپنےمقدر میں نا گھر والی ہےنا باہر والی
دکھی لوگوں میں خوشیا ں بانٹتےبانٹتے
ہمیں بھی لگ گئی ہےبیماری پیار والی
لگتا ہےاب اصغر کی لاٹری لگنےوالی ہے
مجھےخواب میں ملتی ہےحسینہ نئی کار والی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?