By: Muhammad Atif Imran
کیا عجیب کشمکش ، بہت سے جھمبیلے ہیں
کیسے تنہا جیوئوں گا دنیا کے میلے ہیں
سمندر کی لہریں کھینچ رہی ہیں دوسرے کنارے پر
میرا اپنا کوئی نہیں ہے وہاں سب غیروں کے ریلے ہیں
ملی تھی ہر موڑپر سزا پم کو پتا نہیں کیوں؟
بس اپنا کوئی جرم نہ تھا سب الزام جھیلے ہیں
دل کی سیاست کا ہنرتو کبھی آتا نہ تھا
وہ بھی عجیب لوگ تھے جو کیا خوب کھیلے ہیں
درد کی دنیا میں ملا نہ تھا کوئی ہمدردعاطف
پیار میں جیسے دل سے ہم سوتیلے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?