By: M.Asghar
دنیا میں ایسے بھی کچھ انسان ہوتے ہی
جو بشر کے روپ میں شیطان ہوتے ہیں
جن کا مشغلہ ہے لوگوں کو بدنام کرنا
اس دور کے ایسے بھی مسلمان ہوتے ہیں
ایسے لوگ تو انہیں ایک آنکھ نہیں بھاتے
جو ہر محفل کی جان ہوتے ہیں
نہ جانے ایسے لوگوں کی عاقبت کیا ہو گی
یہ سوچ کر ہم پریشان ہوتے ہیں
دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں
جن کی باتیں سن کر تازہ ایمان ہوتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?