By: M.Asghar Mirpuri
مجھے پیار کی نشانی تم سے ملی
میرے انداز کو شعلہ بیانی تم سےملی
جسے سدا کہ لیے یاد رکھوں گا
ایسی محبت بھری زندگانی تم سےملی
ہم نے تو کبھی سوچا بھ نہ تھا
اچانک مقدر کی کہانی تم سےملی
اصغر کو سدا خوشیاں ملی تم سے
مجھے کبھی نہ پریشانی تم سےملی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?