By: وشمہ خان وشمہ
ایک جھیل کی مانند ہے دیوانہ دل
چاہتوں سے بھر گیا مستانہ دل
خواب کچھ بنتی ہوں میں
کرتے ہیں دل کو مضطرب
چھین کر میرا سکوں
ڈستے بہت ہیں خواب یہ
خوبیاں ہیں اس کے پاس
دل ہے اس کا میرے پاس
جھیل کی ماند ہے یہ میرا دل
جھیل کی مانند ہے یہ میرا دل
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?