By: samina fayyaz
میری ہنسی، میری خاموشی ،میری دلگیر گی
میرے دل کی ہر بات و احساس کو سمجھتے ہو تم
میں تم سے کوئی بات کہوں نہ کہوں جاناں
میری نظروں میری سوچوں کو پرکھتے ہو تم
میرے ہمدم میرے محسن ،میرے محرم
اب تمہیں کیا بتاوں ؟ کیا مقام رکھتے ہو تم
زمانے میں کئی ہیں داستانیں عشق ادھوری
چلو اک کامل داستان عشق بنائیں میں اور تم
نئے زمانے یاد کریں کامل داستان عشق ہماری
لازوال محبت ہو ایسی کہ امر ہو جائیں میں اور تم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?