By: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar
اک ذرا سی بات پہ تم خفا ہو گئے
بن کے محبت کے فقیر ہم گدا ہو گئے
کی تھیں جو وفائیںتیرے ساتھ ہم نے
پھر بھی صنم تم تو بے وفا ہو گئے
بچپن سے چاہا ہے ہم نے تمہیں صنم
آکے جوانی میں ہم تیرے شیدا ہو گئے
پوجا کی ہے صنم تیری ہم نے محبت میں
اور رفتہ رفتہ ہم تیرے حسن پہ فدا ہو گئے
ہے بھلانا دل سے مشکل اب انہیں شاکر
جو رہ کے دل میں ، میرے دلربا ہو گئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?