By: M.ASGHAR MIRPURI
وہ بتاتا نہیں اپنے دل کاراز مجھے
پیارا لگتا ہےاس کا ہر انداز مجھے
دھن دلت اور شہرت میرےپاس نہیں
مگراسکی دوستی پہ ہے ناز مجھے
میری ہر بات کو دل سےلگالیتا ہے
اب کرتا نہیں ہے نظز انداز مجھے
وہ تو نہیں تو اور کون ہے جاناں
جو ہر گھڑی دیتا ہےآواز مجھے
تو جس خطے میںچھپ کہ یٹھا ہے
وہاں لےجائے گی میری پرواز مجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?