By: m.asghar mirpuri
خود کو محبت میں پھنسا کےدیکھتےہیں
ہم بھی کسی سے دل لگا کےدیکھتےہیں
سنااس کا سیکورٹی سسٹم بڑا جدید ہے
آج پھراسکی مرغی چرا کہ دیکھتے ہیں
آج کسی بد ذوق کی محفل میں جا کراصغر
بھینس کے آگے بین بجا کےدیکھتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?