By: AF(Lucky)
ہر وعدہ نبھایا نہیں جاتا
دلوں کو یوں دکھایا نہیں جاتا
ھوتے ھیں ہزاوں راستے زندگی میں
ہر راستے کو منزل بنایا نہیں جاتا
پھولوں کی سیج پر خوشی سے سوتے ھیں سب
کانٹوں کے بستر پر غم میں بھی سویا نہیں جاتا
کسی کی یادوں میں کتنا ہی ڈوب جاؤں
سمندر میں جا کر خود کو ڈوبایا نہیں جاتا
عادت سی ھو گئی ھیں تجھے یاد کرنے کی جاناں
اب تیری یادوں سے دامن چھوڑایا نہیں جاتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?