Bazm e Urdu - The urdu poetry app

خیال سے خیال ٹکر کھاتے ہیں

By: Santosh Gomani

خیال سے خیال ٹکر کھاتے ہیں
خوابوں کے محل اجڑ جاتے ہیں

خدا کی خدائی دیکھ کر بھی اکثر
پوجے تو یہاں پتھر جاتے ہیں

کس کس کی مانگ قبول ہوئی؟
درگاہوں پہ روز لنگر جاتے ہیں

لوگ اپنی حسرتوں سے یوں ہی
لڑکر بھی پھر کدھر جاتے ہیں

سکوں کے خاطر سکوں ہی کھو کر
بھٹکتے بھٹکتے لوگ مر جاتے ہیں

تمہاری منزل تم ہی چن لو
ہم تو سنتوشؔ اِدھر جاتے ہیں

 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore