By: روبی خان
پھُول بکھرے ہیں رنگ نکھرے ہیں
لب پے خوشیوں کے صرف فقرے ہیں
دُور تک روشنی نظر آئے
اب اندھیروں سے ہم بھی نکلے ہیں
آج دُنیا بھی ہم کو اچھی لگے
اب نا کوئی بھی لب پے شکوے ہیں
نا رہی غم کی کوئی پرچھائی
ہر طرف قہقہے ہی بکھرے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?