By: murtaza zaman gardezi
یا رسول اللہ مجھکو ڈرہے اس خونخار سے
چیرتاپھرتا ہے دیں جو تیخ کے ہر وار سے
دیں کا لیکر سہارا اآج بھی جو کو با کو
ہر نمازی کو جلاتا ہے شقی انگار سے
کچھ تو سوچ اے نا سمھ مسلم جہادی کچھ تو کہ
کیا ہے پھیلا دین اِحمدزہر سے تلوار سے
کام وہ مت کیجیو جن کے بل بوتے پہ تم
کل کو روز حشر شرمندہ رہو سرکار سے
چھوڑ دوں مداح سرائی تو بتا دے کس طرح
کہ سکوں ملتا ہے مجھکو بس اسی اظہار سے
آرزو اپنی یہی ہے اے خداوندِ جلیل
کھل اٹھے میرا چمن بس آپکی مہکار سے
ہے ہمیشہ سے یہی تم سے سوال مرتضی
کس لئےتم کو ہے نفرت دین کے گلزار سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?